لیگل ایڈوائزر
معنی
١ - [ قانون ] قانونی مشیر۔ "مذاکراتی ٹیم نے سمجھوتے کا مسودہ پی این اے کی ہائی کمان اور لیگل ایڈوائزر کے سامنے رکھا۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'لیگل' اور 'ایڈوائزر' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "لائن کَٹ گئی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ قانون ] قانونی مشیر۔ "مذاکراتی ٹیم نے سمجھوتے کا مسودہ پی این اے کی ہائی کمان اور لیگل ایڈوائزر کے سامنے رکھا۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧١ )